میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق


میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان تھیں جن کی شناخت آصف، ایمان فاطمہ اورآمنہ کے نام سے ہوئی۔

ابتدائی طورپرلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا اورقریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں کاغذی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /آزاد کشمیر /میرپور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے