نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکا،11 افراد زخمی

نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکا،11 افراد زخمی


نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکا،11 افراد زخمی

نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکا،11 افراد زخمی

  

نوشکی(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسجد روڈ پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشکی میں مسجد روڈ کے قریب کریکر دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /نوشکی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے