وزارت سمندر پار پاکستانیز میں کوہسار بلاک خالی کرا لیا گیا

وزارت سمندر پار پاکستانیز میں کوہسار بلاک خالی کرا لیا گیا


وزارت سمندر پار پاکستانیز میں کوہسار بلاک خالی کرا لیا گیا

وزارت سمندر پار پاکستانیز میں کوہسار بلاک خالی کرا لیا گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت سمندر پار پاکستانیز میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آنے پر سیکرٹریٹ کے کوہسار بلاک کو خالی کرا لیا گیا ہے۔وزارت سمندر پار پاکستانیز کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں تمام ملازمین کو فوری طور پر کوہسار بلاک خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سیکرٹریٹ کا کوہسار بلاک 14 اپریل سے 16 اپریل تک بند رہے گا۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کے ملازمین کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے