وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کادورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کادورہ کریں گے


وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کادورہ کریں گے

جنوبی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کادورہ کریں گے،وزیراعظم محسودقبائل کے جرگے سے خطاب کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کادورہ کریں گے،وزیراعظم محسودقبائل کے جرگے سے خطاب کریں گے، وزیراعظم واناسٹیڈیم میں جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔وزیراعظم کے جلسے کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /FATA /وزیرستان



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے