وزیراعلیٰ پنجاب کی مسیحی برادری کوایسٹرکی مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب کی مسیحی برادری کوایسٹرکی مبارکباد


وزیراعلیٰ پنجاب کی مسیحی برادری کوایسٹرکی مبارکباد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسیحی برادری کوایسٹرکی مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ وطن عزیزسمیت پوری دنیاکوروناوبا کی زدمیں ہے،ایسٹرپرحفاظتی اقدامات مدنظررکھناناہماری قومی ذمہ داری ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے پیغام میں کہاہے کہ سماجی فاصلوں سے ہم خوداوردوسروں کومحفوظ رکھیں گے،ایسٹرپرمذہبی رسومات کاآن لائن انعقاداہم اقدام ہے،ملکی ترقی میں مسیحی برادری کی گرانقدرخدمات ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے