وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر


وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،آئینی درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون نے سپریم کورٹ میں دائر کی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،آئینی درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون نے سپریم کورٹ میں دائر کی۔درخواست میں ملک امین اسلم خان ،عبدالرزاق دائود اورحفیظ شیخ،عشرت حسین ،ڈاکٹر ظہیرالدین بابر اعوان سمیت 14 معاونین خصوصی کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 5مشیروں اور 14 غیر منتخب معاونین خصوصی کی تقرریاں غیر آئینی قرار دی جائیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے