وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو کس طرح قرنطینہ میں رہنا ہو گا اور خرچہ کون دے گا؟ وفاقی حکومت نے پالیسی بدل دی

mobile logo


وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو کس طرح قرنطینہ میں رہنا ہو گا اور خرچہ کون دے …

  

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی۔وطن واپس آنیوالے پاکستانی 7 دن ہوٹل میں رہیں گے، خرچہ بھی خود اٹھانا ہوگا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی اب ائیرپورٹ سے فوری ہوٹل منتقل کیے جائیں گے جہاں انہیں 48 گھنٹے کے بجائے اب 7 روز تک ہوٹل میں رہنا ہوگا۔

مزید :

علاقائیسندھکراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے