وفاقی کابینہ کا لاک ڈاﺅن میں 30 اپریل تک مزید توسیع کا فیصلہ لیکن پنجاب حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاﺅن میں 30 اپریل تک مزید توسیع کا فیصلہ لیکن پنجاب حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ نوٹیفکیشن جاری


وفاقی کابینہ کا لاک ڈاﺅن میں 30 اپریل تک مزید توسیع کا فیصلہ لیکن پنجاب حکومت …

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاﺅن میں 30 اپریل تک مزید توسیع کا فیصلہ لیکن پنجاب حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکمے 15 اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ بروز بدھ مورخہ 15 اپریل سے کھل جائیں گے۔

پنجاب سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری محکموں میں چہل پہل کل سے شروع ہوگی۔ صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں کی چھٹیاں ختم کر دیں ہیں۔سرکاری ملازمین کو معمول کے مطابق آفس آنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مراسلے کے مطابق سول سیکرٹریٹ، محکمہ سکولز، محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور محکمہ لیبر سمیت تمام سرکاری محکمے بدھ سے کھل جائیں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے