ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ کرنے کے بجائے کیا کیا؟حیران کن خبر آگئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ کرنے کے بجائے کیا کیا؟حیران کن خبر آگئی


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ …

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ کرنے کے بجائے کیا کیا؟حیران کن خبر آگئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کے باوجود جرمانہ نہیں کیا ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تین سہیلیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں ۔اس کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر مجھے روکا۔ مجھ پر جرمانے کی بجائے، انہوں نے Tiktok ویڈیوز بنانا شروع کردیئے۔ میرے فینز کریزی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے