ٹھٹھہ ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگریخواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی

mobile logo


ٹھٹھہ ،ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی

ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹھٹھہ میں ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چلیا کے قریب ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی ہو گئے۔حادثے کاشکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

مزید :

علاقائیسندھٹھٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے