پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر دیا،فضائی آپریشن معطل ہونے کاخدشہ

لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیرمیں گھسنے والا بھارتی جاسوس پکڑا گیا


پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر دیاجس کی وجہ سے قومی ایئرلائن کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا خدشہ ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر دیا،جنرل سیکرٹری پالپا کیپٹن ناریجو نے سرکلر جار ی کر دیا۔

سرکلر میں کہاگیا ہے کہ پروازوں میں کورونا کے حوالے سے ایس او پیز نظر انداز ہو رہے ہیں،فضائی عملے کاتحفظ اور صحت ہمارے لئے مقدم ہے، پالپا ممبران کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے