پاکستانی طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین ڈھونڈنے کیلئے کس چیز پر تحقیق شروع کر دی؟ جانئے

پاکستانی طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین ڈھونڈنے کیلئے کس چیز پر تحقیق شروع کر دی؟ جانئے


پاکستانی طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین ڈھونڈنے کیلئے کس چیز پر تحقیق …

پاکستانی طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین ڈھونڈنے کیلئے کس چیز پر تحقیق شروع کر دی؟ جانئے

  

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی محققین طب نے کورونا وائرس کے علاج کی غرض سے CHLORO QUINE نامی میڈیسن پر تحقیق کا عمل شروع کردیا۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز وآفیشل سپوکس مین کورونا وائرس حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کی غرض سے CHLORO QUINE نامی میڈیسن پر تحقیق کا عمل شروع کردیا، ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا تاہم تحقیق کا عمل شروع کیا گیا ہے، قوی امکانات ہیں کہ کلوروکوئین میڈیسن کورونا وائرس کے علاج کے لیے موثرثابت ہوسکے گی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے