پب جی کھیلنے سے روکنے پر نوجوان نے باپ کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا

پب جی کھیلنے سے روکنے پر نوجوان نے باپ کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا


پب جی کھیلنے سے روکنے پر نوجوان نے باپ کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا

میرٹھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک نوجوان نے پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر اپنے ہی باپ کو چھری کے پے در پے وار کرکے زخمی کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ میں ایک نوجوان نے پب جی کھیلنے سے روکنے پر اپنی اور اپنے  باپ کی جان لینے کی کوشش کی۔ نوجوان نے پہلے چھری کے ساتھ باپ پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کیا اور پھر اپنی جان لینے کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت عرفان (باپ) اور عامر (بیٹا) کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کو میرٹھ میڈیکل کالج منتقل کردیا گیا ہے جہاں بیٹے کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے