پشاور،کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

پشاور،کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں


پشاور،کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں،محکمہ صحت کے دفاتر آج کل اور پرسوں کھلے رہیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں،جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ کورونا ایمرجنسی کے باعث ہیلتھ ملازمین سرکاری چھٹیاں نہیں کریں گے ،محکمہ صحت کے ملازمین 21 سے 23 مارچ کو اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے