پشاور:کورونا وائرس کا خدشہ،خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند

پشاور:کورونا وائرس کا خدشہ،خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند


پشاور:کورونا وائرس کا خدشہ،خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند

پشاور:کورونا وائرس کا خدشہ،خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے باعث خیبرپختونخوا میں عدالتیں بند کردی گئیں،ہائیکورٹ نے 28 مارچ تک عدالتیں بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے کہاہے کہ ہائیکورٹ میں انتہائی ضروری کیسز کی سماعت کیلئے صرف2 ججز موجود ہوں گے ،ہر ضلع میں ایک ایک جج سول اور سیشن کورٹ میں ڈیوٹی دیں گے ،ایک جوڈیشل مجسٹریٹ کی ایم او ڈی ڈیوٹی ہوگی ۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے