پنجاب حکومت نے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی بڑی مشکل حل کردی

پنجاب حکومت نے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی بڑی مشکل حل کردی


پنجاب حکومت نے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی بڑی مشکل حل کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سےکوروناسےصحت یاب ہونےوالےمریضوں کو  گھروں میں جانےکی اجازت دے دی گئی۔

وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ منفی آنےوالوں کواپنےاپنےصوبوں میں جانےکیلئےپرفارما جاری کیاجائےگا، پرفارما محکمہ ہیلتھ کی جانب سےتسلی بخش رپورٹ آنے کےبعد ڈپٹی کمشنرزجاری کریں گے۔

صوبہ پنجاب کے اندر موومنٹ کیلئے فارم اے اور پنجاب سے باہر جانے کیلئے فارم بی جاری کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے