پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن،کینیڈین حکومت کی درخواست پر پی آئی اے کی 2 پروازیں ٹورنٹو روانہ

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن،کینیڈین حکومت کی درخواست پر پی آئی اے کی 2 پروازیں ٹورنٹو روانہ


پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن،کینیڈین حکومت کی درخواست …

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن،کینیڈین حکومت کی درخواست پر پی آئی اے کی 2 پروازیں ٹورنٹو روانہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن ہے ،کینیڈین حکومت کی درخواست پر پی آئی اے کی 2 پروازیں ٹورنٹو روانہ ہوگئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق 600 مسافرلاہوراور کراچی ایئرپورٹس سے خصوصی طیاروں میں سوارہوئے،کراچی سے پرواز پی کے 781 اور لاہور سے پی کے 789 روانہ ہوئی،ٹورنٹو روانگی سے قبل مسافروں کی ایئرپورٹ پر مکمل طبی جانچ اور سکریننگ کی گئی ،کینیڈین شہریوں کوطیارے میں ماسک استعمال کو یقینی بنایاگیا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے