پی ٹی اے نے بورے والا میں چھاپہ مار کرایسی غیر قانونی چیز پکڑ لی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی

پی ٹی اے نے بورے والا میں چھاپہ مار کرایسی غیر قانونی چیز پکڑ لی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی


پی ٹی اے نے بورے والا میں چھاپہ مار کرایسی غیر قانونی چیز پکڑ لی کہ آپ کو بھی …

بورے والا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بورے والا میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرے ٹیلی فونک ٹریفک کی روک تھام کے حوالے سے جاری کوششوں کے سلسلے میں پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر بورے والا میں ایک کامیاب چھاپہ مارا۔ بورے والا کے علاقے انور ٹاﺅن میں مارے گئے چھاپے کے دوران 4 غیر قانونی گیٹ ویز، 128 پورٹس، ایک لیپ ٹاپ، ایک یو ایس بی اور انٹرنیٹ ڈیوائس سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، اس حوالے سے مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے