چینی بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ،جاوید میاں داد بھی میدان میں آگئے

چینی بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ،جاوید میاں داد بھی میدان میں آگئے


چینی بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ،جاوید میاں داد بھی میدان میں …

ؤلاہور (آئی این پی) چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پر سابق کپتان جاوید میاں داد کا بیان بھی سامنے آ گیا، کہتے ہیں  سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی کہ اُنہوں نے قوم کے ساتھ کیا کیا؟وزیراعظم عمران خان قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان جاوید میاں داد نے چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پرسوشل میڈیا میں  ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہر غریب اور مڈل کلاس آدمی عمران خان کیساتھ ہے، وزیراعظم قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔جاوید میاں داد نے کہا عمران خان کے لئے دعا کروں گا وہ کامیاب ہو، اس وقت پوری دنیا سمیت پورا پاکستان مشکل میں ہے، سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی کہ اُنہوں نے قوم کے ساتھ کیا کیا؟ ان کو سمجھنا چاہیئے کہ وہ پاکستان کی وجہ سے ہیں۔

مزید : کھیل



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے