چین نے طبی سامان کے بعد اب پاکستان کیا بھیجنے کا اعلان کر دیا؟ دوستی کا حق ادا کر دیا

چین نے طبی سامان کے بعد اب پاکستان کیا بھیجنے کا اعلان کر دیا؟ دوستی کا حق ادا کر دیا


چین نے طبی سامان کے بعد اب پاکستان کیا بھیجنے کا اعلان کر دیا؟ دوستی کا حق ادا …

چین نے طبی سامان کے بعد اب پاکستان کیا بھیجنے کا اعلان کر دیا؟ دوستی کا حق ادا کر دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) چینی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے اور اس کیخلاف مدد کیلئے مزید ڈاکٹرز کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق چینی ڈاکٹرز کو لے کر خصوصی طیارہ سترہ اپریل کو پاکستان پہنچے گا۔ خصوصی طیارے میں آٹھ چینی ڈاکٹر ارومچی سے اسلام آباد پہنچیں گے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے چینی ڈاکٹرز پاکستان سے دس اپریل کو واپس گئے تھے۔ طیارہ اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئی کارگو ارومچی لے جائے گا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پرواز کو لینڈنگ کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے