کراچی میں جاری لاک ڈاﺅ ن کے دوران چھ افراد کی لاشیں برآمد، خودکشی کتنے لوگوں نے کی؟ افسوسناک خبرآگئی

کراچی میں جاری لاک ڈاﺅ ن کے دوران چھ افراد کی لاشیں برآمد، خودکشی کتنے لوگوں نے کی؟ افسوسناک خبرآگئی


کراچی میں جاری لاک ڈاﺅ ن کے دوران چھ افراد کی لاشیں برآمد، خودکشی کتنے لوگوں …

کراچی میں جاری لاک ڈاﺅ ن کے دوران چھ افراد کی لاشیں برآمد، خودکشی کتنے لوگوں نے کی؟ افسوسناک خبرآگئی

  

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جاری لاک ڈائو ن کے دوران چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ چار افراد نے خودکشی کرلی ہے۔ہم نیوز کے مطابق لاک ڈائون میں اہلکاروں کی ڈیوٹی کے سبب تحقیقا تی عمل سست روی کا شکار ہے۔ کراچی میں چوبیس مارچ سے دس اپریل تک مختلف وجوہات پر دس افراد کی جانیں چلی گئیں۔

بلدیہ، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاون، گلستان جوہر، گزری، کیماڑی اور مچھر کالونی میں گھروں اور پلاٹ سے چھ لاشیں ملیں۔منگھوپیر، اورنگی ٹاون، ملیر پندرہ اورسرجانی ٹاون میں دو خواتین سمیت چار افراد نے خودکشی کرلی ہے۔ چینل ذرائع کے مطابق شہر میں جاری لاک ڈاﺅن کے باعث تحقیقاتی پولیس بھی ڈیوٹیوں پر معمور ہے، جس کی وجہ سے تحقیقات سست روی کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق سرجانی ٹائون سے ملنے والی خاتون کی لاش کے حوالے سے بیانات حاصل کیے جا رہے ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ خاتون کو پھندہ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے