کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن

کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن


کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاو¿ن کا آج آخری روز ہے، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔

صدرالیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ پیمنٹس،ملازمین کی تنخواہیں سمیت سامان کی خریداری کرنی ہے،دکانوں کا کرایہ مال کی ترسیل اوردیگر معاملات التوا کاشکارہیں،کل شہر میں مارکیٹوں کو کھول دیا جائےگا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے