کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگا

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگا


کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگا،وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق کنونشن کے شرکا کیلئے اسلام آباد کی سڑکوں پر خیرمقدمی بینرز آویزاںکر دیئے گئے جبکہ کنونشن سنٹر میں بھی بڑی سکرینز نصب کردی گئیں۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیراعظم نوجوانوں کیلئے خصوصی پورٹل کاافتتاح بھی کریں گے ،وزیراعظم نوجوانوں کو ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی سے متعلق لائحہ عمل بتائیں گے،انہوں نے کہاکہ ٹائیگر فورس کو اب حکومتی فیصلہ سازی میں شامل کیا جارہا ہے۔

مزید :

قومیعلاقائیاسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے