کوروناوائرس ، پرویز الہیٰ نے تمام پارٹیوں کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس(آج) طلب کرلیا

کوروناوائرس ، پرویز الہیٰ نے تمام پارٹیوں کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس(آج) طلب کرلیا


کوروناوائرس ، پرویز الہیٰ نے تمام پارٹیوں کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس(آج) طلب …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئےسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے تمام پارٹیوں کی خصوصی کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس (آج) جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق صوبےمیں  کوروناوائرس کاپھیلاؤ روکنےکیلئےسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےحکمت عملی طےکرنے کےلئے تمام پارٹیوں کی خصوصی کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس(آج)جمعرات کوطلب کرلیاہے،پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کی روک تھام اور حکومتی اقدامات پر غور کیا جائے گا اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف، (ن) لیگ، پیپلزپارٹی اور آزاد ارکان شرکت کریں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے