کورونا وائرس،آسٹریلیا کے وہ 2 کرکٹرز جنہوں نے آئسولیشن میں رہتے ہوۓایوارڈز جیت لیے

کورونا وائرس،آسٹریلیا کے وہ 2 کرکٹرز جنہوں نے آئسولیشن میں رہتے ہوۓایوارڈز جیت لیے


کورونا وائرس،آسٹریلیا کے وہ 2 کرکٹرز جنہوں نے آئسولیشن میں رہتے ہوۓایوارڈز …

کورونا وائرس،آسٹریلیا کے وہ 2 کرکٹرز جنہوں نے آئسولیشن میں رہتے ہوۓایوارڈز جیت لیے

  

برسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب آئسولیشن میں موجود آسٹریلوی کرکٹرز شان مارش اور ڈینئیل ہیوز کو ریاستی کرکٹ ایوارڈز کا حقدار قراردے دیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف کرکٹر شان مارش کو ویسٹرن آسٹریلیا کیلئے عمدہ کھیل پیش کرنے پر لیوری سوویل میڈلز مسلسل دوسرے برس مل گیا، اسی طرح ڈینئیل ہیوز کو وکٹوریہ نے بل لاری میڈل سے نوازا، نک میڈینسن اور آل راونڈر موئسس ہینرکس نے وکٹوریہ سے اعزازات وصول کیے تھے۔18 سالہ اینابیل سدرلینڈ کو وکٹوریہ نے شیرون ٹریڈریا ایوارڈ سے نوازا ہے۔

مزید : کھیل



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے