کورونا وائرس، جسم فروش خواتین نے بھی حکومت سے امداد مانگ لی، لیکن وجہ ایسی بتائی کہ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

کورونا وائرس، جسم فروش خواتین نے بھی حکومت سے امداد مانگ لی، لیکن وجہ ایسی بتائی کہ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے


کورونا وائرس، جسم فروش خواتین نے بھی حکومت سے امداد مانگ لی، لیکن وجہ ایسی …

کورونا وائرس، جسم فروش خواتین نے بھی حکومت سے امداد مانگ لی، لیکن وجہ ایسی بتائی کہ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں جسم فروش خواتین نے بھی حکومت نے مالی معاونت کا مطالبہ کر دیا۔ دی سن کے مطابق جسم فروش خواتین کا کہنا ہے کہ ”لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ہمارے شادی شدہ کلائنٹس گھروں سے نہیں نکل سکتے کیونکہ ان کے پاس گھر سے نکلنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے جو وہ اپنی بیویوں سے کریں اور ہمارے پاس آئیں، چنانچہ اس کے نتیجے میں ہماری آمدنی بہت کم ہو گئی ہے۔ لہٰذا ہمیں بھی حکومت مالی امداد دے۔“

ایک جسم فروش عورت کا کہنا تھا کہ ”میں نے اپنے ایک شادی شدہ کلائنٹ سے فون پر بات کی اور اس نے بتایا کہ وہ گھر سے نہیں نکل سکتا۔ آفس بند ہے اور لاک ڈاﺅن ہے، بیوی کو کیا بہانہ کرے۔اس کے پاس میرے ساتھ فون پر بات کرنے کا بھی وقت نہیں تھا اور اس نے جلد ہی کال بند کر دی کیونکہ اس کی بیوی آس پاس ہی تھی۔“ایک جسم فروش خاتون نے بتایا کہ ”کلائنٹس کم ہونے پر میں نے لائیو ویڈیو چیٹنگ کا کام شروع کیا تاکہ کچھ آمدنی ہو سکے لیکن وہاں بھی کام نہیں چلا کیونکہ مرد گھر میں اپنی بیویوں کے ہوتے ہوئے ویڈیو چیٹنگ بھی نہیں کر سکتے۔ میرے ایک ریگولر کسٹمر نے ویڈیو چیٹنگ کی حامی بھر لی اور جب ویڈیو شروع ہوئی اور میں نے اس سے پوچھا کہ وہ کہاں ہے تو اس نے بتایا کہ وہ بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے اور اس کی بیوی کچن میں ہے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے