کورونا وائرس ،جاپان نے پاکستان کو اتنے کروڑ ڈالر امداد فراہم کر دی کہ پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھیں گے

کورونا وائرس ،جاپان نے پاکستان کو اتنے کروڑ ڈالر امداد فراہم کر دی کہ پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھیں گے


کورونا وائرس ،جاپان نے پاکستان کو اتنے کروڑ ڈالر امداد فراہم کر دی کہ …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالر امداد فراہم کردی۔

تفصیلات کےمطا بق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورحماداظہرنےٹوئٹ کرتےہوئےکہا کہ حکومت جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےپاکستان کو 20 لاکھ ڈالرگرانٹ فراہم کردی ہے۔حماداظہرنےامدادفراہم کرنےپرجاپانی حکومت کاشکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ یہ امداد اقوام متحدہ کےفنڈ برائے اطفال(یونیسف)اورمہاجرین کےعالمی ادارے(آئی او ایم)کےذریعےکوروناوائرس سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے دی جارہی ہے۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ جاپان نے اڑھائی ارب روپے کی اضافی گرانٹ بھی مختص کی ہے جو پاکستان میں جاپانی تعاون سے صحت منصوبوں پرخرچ نہ ہونیوالی گرانٹ سے مختص کی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے