کورونا وائرس: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا

کورونا وائرس: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا


کورونا وائرس: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ …

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بچائو کے لئے پاکستان کو 2کروڑ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا تھا،،تاہم اے ڈی بی اب پاکستان کو 5 کروڑ ڈالر دے گا۔

مالی امداد کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک پانچ ہزار ڈاکٹروں ، نرسوں اور ٹیکنیکل سٹاف کو ٹریننگ بھی دے رہا ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ مالی معاونت سے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت عملی کام کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے