کورونا وائرس: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس طلب کرلیا

کورونا وائرس: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس طلب کرلیا


کورونا وائرس: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس طلب کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کورونا وائرس سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں زائرین کی واپسی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔چیف سیکریٹری اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام اور انتظامی افسران اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے