کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاہور کے کون کونسے علاقوں کو سیل کردیا گیا ؟شہریوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی

کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاہور کے کون کونسے علاقوں کو سیل کردیا گیا ؟شہریوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی


کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاہور کے کون کونسے علاقوں کو سیل کردیا …

کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاہور کے کون کونسے علاقوں کو سیل کردیا گیا ؟شہریوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا و ائرس کا ممکنہ پھیلاو روکنے کے لیے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 13علاقوں کو مکمل یا جزوی طور پر سیل کردیا گیا ہے ۔رائیونڈ سٹی کو مکمل سیل کردیا گیا ہے ،لاہور کے علاقوں سکندریہ کالونی سمن آباد ،گوہاوہ گاﺅں ،بیدیاں روڈ ،چائنہ سکیم ،گجرپورہ ،بیگم کوٹ شاہدرہ ،چاہ میراں ،شاد باغ ،سمال انڈسٹریزسوسائٹیز ڈیفنس،رستم پارک گلشن راوی ،رحمان پورہ اوروحدت کالونی کو سیل کردیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے