کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کاروبار میں مندا لیکن وہ ایک شرمناک کام جسے کرنے والوں کی موجیں لگ گئیں

کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کاروبار میں مندا لیکن وہ ایک شرمناک کام جسے کرنے والوں کی موجیں لگ گئیں


کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کاروبار میں مندا لیکن وہ ایک شرمناک کام جسے کرنے …

کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کاروبار میں مندا لیکن وہ ایک شرمناک کام جسے کرنے والوں کی موجیں لگ گئیں

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کوروناوائرس کی وجہ سے دنیا میں ہر کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے لیکن فحش فلم انڈسٹری جیسا شرمناک کاروبار اس مصیبت کے دنوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے فحش فلم انڈسٹری کے سٹوڈیوز بند ہو چکے ہیں اور فحش اداکار ائیں گھر بیٹھ چکی ہیں لیکن انہوں نے گھر بیٹھے فحش فلمیں ’لائیو کیم سائٹس‘ پر نشر کرنی شروع کر دی ہیں اور ان ویب سائٹس کی مقبولیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ میٹلینڈ وارڈ (Maitland Ward)نے بتایا ہے کہ ”کورونا وائرس کی وجہ سے اگرچہ سٹوڈیوز بند ہو چکے ہیں لیکن میری آمدنی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پوری دنیا میں لوگ گھروں میں محصور ہو چکے ہیں اور انہیں تفریح چاہیے۔ لوگوں کو یہ تفریح لائیو کیم سائٹس کی صورت میں مل رہی ہے جس کے نتیجے میں ہمیں بھی آمدنی کا ایک نیا اور پہلے سے بہتر موقع ہاتھ آ گیا ہے اور ہم پہلے سے زیادہ کما رہی ہیں۔“نیویارک ٹائمز کے مطابق کورونا وائرس کی وباءپھیلنے کے بعد سے لائیو کیم سائٹس پر صارفین کی تعداد میں 69فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے