کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ اہم ٹورنامنٹ منسوخ

کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ اہم ٹورنامنٹ منسوخ


کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ اہم ٹورنامنٹ منسوخ

اٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ رارجرز کپ کو منسوخ کردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین ٹینس حکام نے اس سال کے راجرزکپ کومنسوخ کرنے کااعلان کردیا،راجرزکپ دوسری جنگ عظیم کے بعدپہلی مرتبہ منسوخ کیاگیاہے۔

راجرزکپ7سے16اگست تک مونٹیریال میں کھیلاجاناتھا،ایونٹ میں رافیل نڈال اوربیانکااینڈریسکوکواعزازکادفاع کرناتھا،راجرزکپ ومبلڈن کے بعددنیاکادوسراقدیم ترین ٹینس ٹورنامنٹ ہے۔واضح رہے کہ اے ٹی پی نے12جولائی تک تمام مقابلے پہلے ہی معطل کرنےکااعلان کیاتھا۔

مزید : اہم خبریں /کھیل



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے