کورونا وائرس کے وار، پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

کورونا وائرس کے وار، پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا


کورونا وائرس کے وار، پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ …

کورونا وائرس کے وار، پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔

آل کراچی صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت31 ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے 1721 ڈالر ہوگئی جس کے حساب سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 400روپے اور10گرام سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے86076روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10روپے کے اضافے کے بعد چاندی کی فی تولہ قیمت 970 روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ لاک ڈاون کے باعث صرافہ مارکیٹیں بند ہیں۔

مزید : بزنس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے