کورونا وباءسے نجات،حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، عوام بھی اب یہ کام کریں ، قاسم سوری بھی میدان میں آ گئے

کورونا وباءسے نجات،حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، عوام بھی اب یہ کام کریں ، قاسم سوری بھی میدان میں آ گئے


کورونا وباءسے نجات،حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، عوام بھی اب یہ کام کریں …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ کورونا وباءسے پوری قوم نے مل کر نجات حاصل کرنی ہے، حکومت وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، عوام بھی احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل کریں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، مستحقین کےلئے 144ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہری گھروں میں رہیں اور سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہ کورونا وباءسے پوری قوم نے مل کر نجات حاصل کرنی ہے، حکومت وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، عوام بھی احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل کریں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے