کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پر ابھرے گا،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پر ابھرے گا،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا


کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پر ابھرے گا،معاون خصوصی صحت …

کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پر ابھرے گا،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پرابھرےگا۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا کی صورت حال میں پاکستان کےلئے خدمات انجام دینے کاموقع میسر ہے،انشا اللہ اس جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پرابھرےگا،معاون خصوصی صحت نے کہاکہ روزانہ بےشمار دعاؤں بھرے پیغام موصول ہوتے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے