کورونا کے کیسز سامنے آنے پر رائیونڈشہر کو مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا

کورونا کے کیسز سامنے آنے پر رائیونڈشہر کو مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا


کورونا کے کیسز سامنے آنے پر رائیونڈشہر کو مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تبلیغی مرکز میں کورونا کے کیسز سامنے پر رائیونڈشہر کو مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کردیا گیااور رائیونڈسٹی کو قرنطینہ قراردیدیاگیا ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق رائیونڈشہر کو مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا،پولیس کے مطابق تبلیغی مرکز میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر رائیونڈسٹی کو قرنطینہ قراردیا گیا۔رائیونڈ میں موجود تمام جنرل سٹورزاور میڈیکل سٹورزبھی کردیئے گئے ،کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے