گلگت آمد پر ایک شخص نے بلاول کا بوسہ لے لیا ، لیکن پھر خود اس کیساتھ کیا ہوا؟ جانئے

گلگت آمد پر ایک شخص نے بلاول کا بوسہ لے لیا ، لیکن پھر خود اس کیساتھ کیا ہوا؟ جانئے


گلگت آمد پر ایک شخص نے بلاول کا بوسہ لے لیا ، لیکن پھر خود اس کیساتھ کیا ہوا؟ …

گلگت (ویب ڈیسک) پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی گلگت آمد پر ایک شخص نے بوسہ لے لیا نجی ٹی وی کے مطابق رش کے دوران ایک شخص بلاول بھٹو کے قریب آیا اور بوسہ لے لیا بلاول بھٹو نے بوسہ لینے پر اپنا چہرہ دور کر لیا اس دوران سکیورٹی اہلکاروں نے متعلقہ شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولو گراﺅنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ترجمان کے بیان کے مطابق گلگت پہنچنے پر گلگت بلتستان کے پارٹی کے صوبائی صدر اور بڑی تعداد میں کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ترجمان سینئررہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو جو حقوق دیئے تھے اب وہ چھین لئے گئے ہیں مگر پیپلز پارٹی آج بھی گلگت بلتستان کے عوام ساتھ ہے۔

مزید : علاقائی /گلگت بلتستان /گلگت



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے