گوجرانوالہ،سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ،سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گرد گرفتار


گوجرانوالہ،سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی فورس(سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے یہ کارروائی پنجاب کے شہر گوجرنوالہ میں کی گئی۔ انسداد دہشت گردی فورس کے حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر اروپ نہر پل کے قریب کی گئی۔

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد کی شناخت زین العابدین کے نام سے ہوئی، دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے