ینگ ڈاکٹر بلوچستان کا حفاظتی کٹس نہ ملنے پر احتجاج،ایم ایس اور ڈپٹی کے دفاتر کو تالے لگا دیئے

ینگ ڈاکٹر بلوچستان کا حفاظتی کٹس نہ ملنے پر احتجاج،ایم ایس اور ڈپٹی کے دفاتر کو تالے لگا دیئے


ینگ ڈاکٹر بلوچستان کا حفاظتی کٹس نہ ملنے پر احتجاج،ایم ایس اور ڈپٹی کے دفاتر …

ینگ ڈاکٹر بلوچستان کا حفاظتی کٹس نہ ملنے پر احتجاج،ایم ایس اور ڈپٹی کے دفاتر کو تالے لگا دیئے

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ینگ ڈاکٹر بلوچستان نے حفاظتی کٹس نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے سول ہسپتال اور بی ایم سی ہسپتال کے ایم ایس اورڈپٹی ایم ایس کے دفاتر کو احتجاج تالے لگا دیئے گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ینگ ڈاکٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ کورونا صورتحال میں طبی آلات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ڈاکٹرہائی رسک پر ہیں، ینگ ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ سول ہسپتال اور بی ایم سی ہسپتال کے ایم ایس کے دفاتر کو احتجاج تالے لگا دیئے گئے جبکہ سول ہسپتال اور بی ایم سی ہسپتال کے ڈپٹی ایم ایس کے دفاتر کو بھی تالے لگا دیئے ۔ان کاکہناہے کہ ہسپتالوں کے سربراہ سہولیات فراہم نہیں کر سکتے تو دفاتر کھولنے کاکیافائدہ ۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے