یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا


یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا،امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا،اتحادایئرلائن کی پروازای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی،امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں،یو اے ای سفارتخانے کے عملے نے امدادی سامان وصول کیا،ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی سامان حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے